.............نرم گفتگو کرنا...............
2 posters
Page 1 of 1
.............نرم گفتگو کرنا...............
حضرت سیدنا بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرما: “کیا میں تمھیں اس شخص کے بارے میں خبر دوں جس پر جہنم حرام ہے جہنم نرم خو، نرم دل اور آسان خو شخص پر حرام ہے۔“ (ترمذی)
اور حضرت سیدنا جابر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں، سیدالعالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: “بروز محشر تم میں سے میرے سب سے زیادہ محبوب اور تم میں سے میری مجلس میں سب سے زیادہ قریب وہ لوگ ہوں گے جو تم میں اچھے اخلاق والے اور نرم خو ہوں، وہ لوگوں سے الفت رکھتے ہوں اور لوگ ان سے محبت کرتے ہیں۔ اور تم میں میرے لئے سب سے زیادہ قابل نفرت اور قیامت کے دن میری مجلس میں مجھ سے سب سے زیادہ دور منہ بھر کر باتیں کرنے والے، باتیں بنا کر لوگوں کو مرغوب کرنے والے اور تکبر کرنے والے ہونگے۔“ (ترمذی)

FM Admin- Posts : 16
Points : 30
Reputation : 0
Join date : 2009-12-12
love4life97- Posts : 117
Points : 247
Reputation : 0
Join date : 2009-12-11
Age : 32
Location : Tabuk,KSA
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|
Tue Jul 29, 2014 4:46 pm by love4life97
» <<<<<<<<Give a Ro$e 4 the person abv u..>>>>>>>
Mon Jul 28, 2014 11:15 pm by love4life97
» Who is Next??????????????
Mon Jul 28, 2014 10:22 pm by love4life97
» ~~~DOSTI TERI DOSTI PE~~~
Mon Jul 28, 2014 10:22 pm by love4life97
» Dosti Aisa Nataa!!>>>>>>>>
Mon Jul 28, 2014 10:05 pm by ʝαиɢℓɛɛ вιℓℓι
» A POEM ABOUT FRIENDSHIP<<<<<<<<<<<
Mon Jul 28, 2014 9:35 pm by ʝαиɢℓɛɛ вιℓℓι
» .................FM Joke Collection........................
Mon Jul 28, 2014 9:34 pm by ʝαиɢℓɛɛ вιℓℓι
» Forum Rules ( Must Read Every Onve )
Mon Jul 28, 2014 9:29 pm by ʝαиɢℓɛɛ вιℓℓι
» EID MUBARAK TO ALL MEMBERS
Mon Jul 28, 2014 9:28 pm by ʝαиɢℓɛɛ вιℓℓι